زاویہ داخلہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اگر دو خطوطِ متوازی کو ایک خطِ مستقیم کاٹے تو ہر ایک زاویہ داخلہ کہلاتا ہے۔